ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / کاروار: بی جےپی امیدوار روپالی نائک نے داخل کیا اپنا پرچہ نامزدگی، ہزاروں کارکنان کی ریلی کے ساتھ پہنچیں دفتر  

کاروار: بی جےپی امیدوار روپالی نائک نے داخل کیا اپنا پرچہ نامزدگی، ہزاروں کارکنان کی ریلی کے ساتھ پہنچیں دفتر  

Mon, 17 Apr 2023 21:31:08    S.O. News Service

کاروار :17؍اپریل (ایس اؤ نیوز ) کاروار ۔ انکولہ ودھان سبھا حلقہ کی بی جےپی امیدوار روپالی نائک نے اپنے ہزاروں حمایتیوں کی ریالی کے ذریعے الیکشن کمشنر دفتر پہنچ کر آج اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔

پرچہ نامزدگی سے پہلے روپالی نائک اور دیگر لیڈران ہزاروں عوام کی ریلی کے ساتھ دفتر پہنچے تھے۔ بی جے پی امیدوارروپالی نائک جب اپنا پرچہ نامزدگی دفتر کے اندر الیکشن کمشنرکو سونپ رہی تھیں تو اس وقت گوا کے وزیرا علیٰ پرمودساونت، سابق وزیر پرمود مدھواراج ،رکن پریشد گنپتی الویکرموجود تھے۔


Share: